اشک برسے ہیں اس شب
تم کہاں آؤ گے یہاں اب
گزرے لمحے اور پل
گزر گئے تو کیا
نا ہمیں کوئی غم تھا، نا ہے
بھول تو سب سے ہوجاتی ہے 
ہم سے بھی ہو گئی تو کیا؟ 
آج اشک برسے بھی ہیں، 
دل گرجے بھی ہیں، 
تو کیا؟ 
دکھ اس بات کا نہیں کہ تم نہیں
دکھ تو ہے اس بھول کا جو ہو گئی
روئے ہیں جی بھر کے تو کیا؟ 
میری محبت بے کفن تو ہے
پر مردہ لاش بھی ہے ضرور
بھول ہو گئی تو کیا؟ 
خدا کے در پہ بھی ہیں
معافی کے طلبگار بہت
محبت اُن سے بھی ہوئی تھی
بھول اُن سے بھی ہوئی تھی
معافی ان کو بھی ملی تھی 
معافی مجھ کو بھی ملے گی
محبت ہوگئی تو کیا؟ 
آج زندہ تو نہیں ہے​


Mistake
Published:

Mistake

Published:

Creative Fields